Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

معاشی استحکام کیلئے ریونیو میں اضافہ بہت ضروری ہے،مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے ریونیو میں اضافہ بہت ضروری ہے۔ جب تک ریونیو نہیں بڑھائیں گے ہم کچھ نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کروڑوں کی آبادی والےملک میں صرف30لاکھ افرادٹیکس دیتے ہیں، اب ڈیڑھ کروڑٹیکس نہ دینےوالےافراد کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں۔چھوٹے تاجروں کو تنگ نہیں کیا جائے گا۔

شوکت ترین نے مزید کہا کہ 2024تک ہم ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا کے بہترین 10 ممالک میں شامل ہوں گے، کسٹم اور ٹریڈ کے شعبے میں بھی ٹیکنالوجی لے کر آ رہے ہیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

Rauf ansari

لاہور ہائیکورٹ کا 16 اپریل کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا حکم

Rauf ansari

معاشی استحکام سیاسی استحکام سے جڑا ہے، وزیراعظم

Hassam alam

Leave a Comment