وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ سیلاب متاثرین کےلئے امدادی کارروائیوں کے حوالے سے بات کی جائے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں سے متعلق جائزہ لیں گے۔ اجلاس میں ریسکیو اور بحالی کے اقدامات پر مشاورت ہو گی۔ وزیراعظم پارٹی ارکان اسمبلی کوامدادی کاموں کی نگرانی پر مامور کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More