Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شیری رحمان کی مون سون بارشوں کے دوران متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے تمام متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو مون سون بارشوں کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ دس سے چودہ اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے اور اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی مون سون ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔ خلیج بنگال پر بننے والے بارشوں کے نظام کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے اور تمام صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو احتیاتی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

Related posts

سمندری وسائل کو محفوظ اور آگہی کے فروغ کیلئے سرگرم ہیں، سربراہ پاک بحریہ

Hassam alam

اگلے الیکشن سے عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا، مریم اورنگزیب

Hassam alam

وزیراعلیٰ سندھ کا رہنما ایم کیو ایم پاکستان امین الحق کو ٹیلیفون، کل کے واقعے پر افسوس کا اظہار

Hassam alam

Leave a Comment