0 کراچی: پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر33پیسے کی کمی سے 177.83 سے 177.50پر بندہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر179روپے پر مستحکم رہا۔