0 کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر43 کی کمی سے186.05 سے185.65پر بندہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20پیسے کی کمی سے187روپے سے 186.80 پر آگیا۔