سوات:مینگورہ شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش جبکہ کالام ، مالم جبہ ، گبین جبہ کے پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے
سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں پہلے سے مزید اضافہ ہوگیا۔ شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا۔
سوات کے سیاحتی علاقوں کالام ،مالم جبہ، گبین جبہ اور دوسرے پہاڑی علاقے میں برف باری ہوئی ہے ۔