Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اسپیکرقومی اسمبلی کے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کوخطوط

اسلام آباد: قائم مقام وزیراعظم کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا معاملے پر اسپیکر اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام طلب کر لیے ۔اسپیکر قومی اسمبلی کے وزیر اعظم پاکستان اور قائد حزب اختلاف کوخطوط ارسال کردیئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے قائم مقام وزیراعظم کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام طلب کر لیے ہیں ۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم اورقائد حزب اختلاف کوخطوط ارسال کر دیئے ہیں ۔

اسپیکر اسد قیصر نے خط آئین کی شق 224 اے 1کے تحت تفویض اختیارات کے تحت لکھے ۔ پارلیمانی کمیٹی کے لیے وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف سے چار چار ممبران کے نام مانگے گئے ہیں۔

Related posts

چاہتا ہوں کہ یہ حکومت پہلے دن چلی جائے،آصف زرداری

ibrahim ibrahim

کے الیکٹرک:بجلی کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافہ

ibrahim ibrahim

دوران پرواز کھانے کی فراہمی پر پابندی لگا دی گئی

Hassam alam

Leave a Comment