اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس پچیس مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پچیس مارچ بروز جمعہ صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔
اسپیکر اسد قیصر نےقومی اسمبلی کا اجلاس25مارچ کو طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر طلب کیا ہے۔موجودہ قومی اسمبلی کا41واں اجلاس ہوگا
