Urdu
پاکستان تازہ ترین

سری لنکن شہری پریا ناتھ کمار کی میت لاہور ائیرپورٹ پہنچا دی گئی

لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریا نتھا کمار کی میت لاہور ائیرپورٹ پہنچا دی گئی ہے۔ پریانتھا کمار کی میت اب سے کچھ دیر بعد سری لنکا کیلئے روانہ کی جائے گی۔

Related posts

باپ نے فائرنگ کرکے ڈیڑھ سالہ بیٹے کوقتل کر ڈالا

Rauf ansari

اومی کرون نے پنجاب میں خطرے کی گھنٹی بجادی

Hassam alam

اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کے اضافے سے ڈالر171.50 پر پہنچ گیا

Rauf ansari

Leave a Comment