اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے لئے اوقات کار کا اعلان کردیا

کراچی:اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے لئے دفتری اورکاروباری اوقات کار کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دفتری اوقات کارپیر تاجمعرات صبح 10بجے سے 4 بجے سہ پہرتک جبکہ 2بجے سے سوا2بجے تک نمازکا وقفہ ہوگا جبکہ جمعہ کودفتر کے اوقات بغیر کسی وقفے کےصبح 10بجے سے دوپہر 1بجے تک ہوں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More