Urdu
تازہ ترین کاروبار

کاروباری ہفتے کے پہلے روز حصص بازار میں شدید مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی چھائی رہی۔ مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 46ہزارکی حدسے نیچے چلا گیا۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈانڈیکس مندی کے باعث 46ہزار کی حدسے نیچے چلاگیا۔ مارکیٹ435 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 644 پر بند ہوئی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 360 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 276کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ65کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Related posts

فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا

Hassam alam

ایئرپورٹس کی زمینوں پر بنے شادی ہال بند کرنے کا حکم

Hassam alam

حکومت کسی قسم کی مشکل کا شکار نہیں ہے، وزیراعظم عمرا ن خان

Rauf ansari

Leave a Comment