Urdu
تازہ ترین کاروبار

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز منفی رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روزمنفی رجحان رہا۔مارکیٹ 200پوائنٹس کی کمی سے43ہزار653 پربند ہوئی جبکہ دن بھرمجموعی طورپر348 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس میں منفی رجحان رہا ۔ 100انڈیکس 200پوائنٹس کی کمی سے43ہزار653 پربند ہوا۔آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 43,966جبکہ کم ترین سطح 43,596 رہی۔

دن بھرمجموعی طورپر348 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 213کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ117کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Related posts

فواد چوہدری کو بھی مہنگائی کا احساس ہونے لگا

Rauf ansari

شہباز شریف کی نئی روایت،غیرملکی تحائف وزیراعظم ہاؤس میں رکھ دیئے

Hassam alam

شہروں رہائش پذیر متوسط طبقہ مہنگائی کا شکار ہے، شوکت ترین

Rauf ansari

Leave a Comment