Urdu
تازہ ترین کاروبار

شوگرملز مالکان کا چینی 70روپے کلو فروخت کرنے سے انکار

لاہور: پنجاب میں فی کلو چینی ستر روپے میں فروخت کے معاملے پر پنجاب حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن آمنے سامنے آگئیں۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومتی احکامات ماننے سے انکار کردیا ۔

پنجاب میں شوگرملز نے 70روپےکلوچینی فروخت کرنےکاحکومتی حکم ماننےسےانکار کردیا ۔ شوگرملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ چینی کسی صورت70 روپے کلونہیں دےسکتے ہیں۔

ترجمان شوگرملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ 4لاکھ ٹن چینی ملکی ضروریات سےزائدپیدا ہوئی ہے۔چینی70روپےفی کلودینےسےشوگرانڈسٹری تباہ ہوجائےگی۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شوگرملزکوچینی70روپےکلوفروخت کرنےکی ہدایت جاری کیں ہیں ۔

Related posts

عمران خان منصوبے کے تحت جھوٹ بولتے ہیں، خواجہ آصف

Zaib Ullah Khan

سندھ کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ہے،شیری رحمان

ibrahim ibrahim

امریکا کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment