Urdu
پاکستان تازہ ترین عدالتیں و مقدمے

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور وزیراعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر از خود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے،پیپلزپارٹی کے وکیل رضا ربانی نے دلائل مکمل کرلیے۔رضا ربانی نے عدالت سے سپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرار دے دیکر اسمبلی بحال کرنے کی استدعا کردی۔

اپنے دلائل میں رضا ربانی نے کہا کہ آئین میں وزیراعظم کو ہٹانے کا طریقہ کار درج ہے،اگر اکثریت کھو دیں تو تحریک عدم اعتماد پر اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوتا ہے، اگر قرارداد پارلیمنٹ میں آ جائے تو وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتے، کیا اسپیکر عدالتی فائیڈنگ کے بغیر رولنگ دے سکتے تھے،عدالت سپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرار دے، نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے منٹس اور خط منگوایا جائے،عدالتا سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیکر اسمبلی کو بحال کرے۔

Related posts

کراچی میں کل رات سےموسلا دھار بارشوں کا امکان

ibrahim ibrahim

طوفان بدتمیزی کا معاملہ آئی سی سی میں رکھیں گے، رمیز راجہ

Hassam alam

روس سے پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر ترکیہ اور پاکستان کا اتفاق

Nehal qavi

Leave a Comment