Urdu
تازہ ترین دنیا

سوئس بینکنگ سیکریٹ منظرعام پرآگئے

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ نے اہم عالمی شخصیات کے مالی راز بے نقاب کردیے۔

سوئس بینک کے70 سال سے زائد کےبینک اکاؤنٹس ڈیٹا کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ او سی سی آر پی نے سو ارب ڈالر مالیت کے اٹھارہ ہزار سوئس اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک کردیا۔

اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کے صرف ایک اکاؤنٹ میں 223 ملین ڈالر کا انکشاف ہوا ہے۔ مصری خفیہ ایجنسی کا سربراہ، جرمن عہدیدار، وینزویلا کے بزنس مین اور آذربائیجان کے ایک امیر ترین شخص کے اکاؤنٹس بھی سامنے آگئے۔

تہلکہ خیزانکشافات سامنےلانےمیں دنیابھرکے47میڈیا ہاؤسزنےکام کیا

Related posts

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

ibrahim ibrahim

بہت جلد بہتری کی طرف جائیں گے، مریم اورنگزیب

Hassam alam

ملتان میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کے ملزمان گرفتار

Rauf ansari

Leave a Comment