تازہ ترین دنیامخالفت کے باوجود شمالی کوریا کا میزائل تجربہHassam alamAugust 17, 2022August 17, 2022 by Hassam alamAugust 17, 2022August 17, 20220175 پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائلوں کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی...
تازہ ترین دنیایوکرین نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس قبضے میں لے لیاHassam alamMay 17, 2022May 17, 2022 by Hassam alamMay 17, 2022May 17, 20220212 ویب ڈیسک: یوکرین نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس قبضے میں لے لیا۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوجیوں نے روسی سرحد...
تازہ ترین کھیلمیچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ، کھیل روکنا پڑ گیاHassam alamMay 17, 2022May 17, 2022 by Hassam alamMay 17, 2022May 17, 20220406 ویب ڈیسک: بارش، نہ ہی خراب روشنی انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ روکنے کا سبب بنی، بلکہ کاؤنٹی کرکٹ میچ میں بن بلائے مہمان...
پاکستان تازہ ترینمشرقی یوکرین میں آئندہ دنوں میں لڑائی شدید ہونے کا خدشہHassam alamApril 21, 2022April 21, 2022 by Hassam alamApril 21, 2022April 21, 20220250 ویب ڈیسک: مشرقی یوکرین کے علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آئندہ دنوں میں لڑائی شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈونباس کہلائے جانے والے مشرقی یوکرین...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ تریننماز جمعہ کے دوران حملہ سفاکیت کی بدترین مثال ہے، مولانا فضل الرحمانRauf ansariMarch 4, 2022March 4, 2022 by Rauf ansariMarch 4, 2022March 4, 20220387 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نماز جمعہ کے دوران حملہ سفاکیت کی بدترین مثال ہے...
تازہ ترین دنیاروس نے یوکرین بزدلانہ اور خودکش حملہ کیا، صدر ولادیمیر زیلنسکیRauf ansariFebruary 24, 2022February 24, 2022 by Rauf ansariFebruary 24, 2022February 24, 20220419 کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین پر بزدلانہ اور خودکش حملہ کیا ہے۔ روس نے وہی کیا جو...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینشمالی وزیرستان میں ملٹری پوسٹ پر حملہ آور دہشتگرد ہلاکRauf ansariFebruary 14, 2022February 14, 2022 by Rauf ansariFebruary 14, 2022February 14, 20220188 راولپنڈی: شمالی وزیرستان ڈوسالی میں خودکش حملہ آور ملٹری پوسٹ میں داخلےکی کوشش کرتے ہوئے سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔ آئی ایس...
تازہ ترین دنیاروسی حملے کا خطرہ: یوکرین کے شہریوں نے جنگی مشقیں شروع کر دیںHassam alamFebruary 14, 2022February 14, 2022 by Hassam alamFebruary 14, 2022February 14, 20220699 ویب ڈیسک: یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، جہاں دیگر ممالک اپنے شہریوں کا انخلا کر رہ ہیں وہیں،...
تازہ ترین دنیاروس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکاHassam alamFebruary 12, 2022February 12, 2022 by Hassam alamFebruary 12, 2022February 12, 20220326 واشنگٹن: امریکا نے روسی افواج کے یوکرین پر حملے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے...
تازہ ترین دنیاکابل ائیرپورٹ دھماکے: سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیاHassam alamFebruary 10, 2022February 10, 2022 by Hassam alamFebruary 10, 2022February 10, 20220205 کابل: ائیرپورٹ دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت گولیاں لگنے سے ہوئیں، امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا۔...