ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینسرحد پار افغانستان کی حدود سے فائرنگ تین جوان شہید، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائیNehal qaviSeptember 13, 2022September 13, 2022 by Nehal qaviSeptember 13, 2022September 13, 20220113 ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینعمران خان کا فوجی قیادت کے بارے میں توہین آمیز بیان، پاک فوج کا شدید غم و غصہNehal qaviSeptember 5, 2022September 5, 2022 by Nehal qaviSeptember 5, 2022September 5, 20220163 پاک فوج کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل۔ کہتے ہیں پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کو بدنام کرنے کی کوشش...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینپاکستان آرمی نے فلڈ ڈونیشن ریلیف اکاؤنٹ قائم کر دیاNehal qaviAugust 28, 2022August 28, 2022 by Nehal qaviAugust 28, 2022August 28, 20220163 پاکستان آرمی نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے حکومت کی اجازت کے بعد سیلاب ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینپاک فوج کی طرف سے پوری قوم کو یوم آزادی مبارک، آئی ایس پی آرNehal qaviAugust 14, 2022August 14, 2022 by Nehal qaviAugust 14, 2022August 14, 20220211 پاک فوج نے قوم کو پاکستان کے پچھترویں جشن آزادی پرمبارکباد دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے پاکستان کے...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینبارودی مواد کے دھماکے میں دو جوان شہیدNehal qaviAugust 14, 2022August 14, 2022 by Nehal qaviAugust 14, 2022August 14, 20220201 ضلع دیر میں بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید، علاقے میں دہشتگردوں کی تلاش جاری۔ ضلع دیر کے علاقے باروال...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ پہنچ گئےHassam alamAugust 11, 2022August 11, 2022 by Hassam alamAugust 11, 2022August 11, 20220181 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینشمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، چار جوان شہیدNehal qaviAugust 9, 2022August 9, 2022 by Nehal qaviAugust 9, 2022August 9, 20220183 شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، چار جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین نیوز ہیڈلائنآرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان رابطہ، صحت اور پولیو مہم سے متعلق امور پر تبادلہ خیالHassam alamAugust 9, 2022August 9, 2022 by Hassam alamAugust 9, 2022August 9, 20220266 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں صحت اور پولیو مہم...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینسیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر روانہHassam alamJuly 28, 2022July 28, 2022 by Hassam alamJuly 28, 2022July 28, 20220265 راولپنڈی: سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے یے پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر روانہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آر...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترینشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، جوان شہیدZaib Ullah KhanJuly 6, 2022July 6, 2022 by Zaib Ullah KhanJuly 6, 2022July 6, 20220177 اسلام آباد: شمالی وزیرستان میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ...