Urdu

Tag : Lahore

تازہ ترین کھیل

آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Hassam alam
لاہور: دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شاندار...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اب مہنگے تیل سے نہیں شمسی توانائی سے بجلی پیدا ہوگی، وزیراعظم کی منظوری

Hassam alam
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم نے کہا کہ بیرون ملک...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین نیوز ہیڈلائن

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی رقم موصول

Hassam alam
اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا، اعظم نذیر تارڑ

Hassam alam
اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا، عمران خان پر بھی باقی سب کی طرح قانون لاگو ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنگین نوعیت کے توہین عدالت کی سماعت میں عدالت نے نرمی کا مظاہرہ کیا ۔ عمران خان کے بارے میں لاڈلے ہونے کا تاثر پایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معزز ججز کو جلسوں میں ڈرایا گیا، خاتون جج کسی کی بیٹی، بہن اور ماں بھی ہے ۔ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے پر رہنے والے کو بڑے توازن سے گفتگو کرنی چاہیے ۔ وزیر قانون نے کہا کہ بارہا عمران خان کو مواقع دئیے جاتے رہے ہیں ، اس کیس میں بھی قانون معیار کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ انصاف کامعیارسب...
Uncategorized

حکومت ہو نہ ہو، سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، تنہا نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز

Hassam alam
چوٹی زیریں: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سندھ، پنجاب یا خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت ہو یا...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین کاروبار

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 30 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی

Hassam alam
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 30 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے کہا گیا ہے...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاک فوج کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی: 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی

Hassam alam
اسلام آباد: پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی کے لیے 6 ستمبر کو یوم دفاع وشہدا کی جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

خاتون جج سے متعلق متنازع بیان: عمران خان معافی کے بجائے الفاظ واپس لینے پر آمادہ

Hassam alam
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق متنازع الفاظ واپس لینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان کو عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، وزیرخارجہ

Hassam alam
اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے بے پناہ تباہی ہوئی ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان پر بری...
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عمران خان کی کامیابی ہی پاکستان کی جیت ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

Hassam alam
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کی کامیابی ہی پاکستان کی جیت ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی...