Urdu

Tag : Spoers

پاکستان تازہ ترین کھیل

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے

Hassam alam
لاہور: کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، ارشد ندیم نجی ائیر لائن کی پرواز سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا گیا، ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر جویلین تھرو کرکے نیا ریکارڈ بنایا تھا جب کہ اسلامی یکجہتی کھیل میں ارشد ندیم نے اٹھاسی اعشاریہ پچپن  میٹر تھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔ پاکستان پہنچ کر ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ پوری قوم کا شکر گزار ہوں، اللہ کا شکر ہے کہ ملک...