Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین کاروبار

پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ختم کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں، وزارت پٹرولیم

اسلام آباد: وزارت پٹرولیم کے حکام اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندوں کے پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال پر مذاکرات جاری ہیں ۔

وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے حکام سے بات چیت ہوئی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا کہا گیا ہے عوام کی مشکلات کے حل کیلئےہڑتال ختم کر یں ۔

وزارت پٹرولیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیلرز کے جائز مطالبات پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کیے جائیں گے ۔

Related posts

ای وی ایم سے خوفزدہ اپوزیشن کو اپناسیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے، عثمان بزدار

Rauf ansari

اسلام آباد میں سال کا پہلا دہشت گردی کا واقعہ ہوا،شیخ رشید

ibrahim ibrahim

حصص بازار میں مندی

Hassaan Akif

Leave a Comment