فلسطین کی آزادی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، طیب اردگان

ترک صدر نے کہاہے کہ اسرائیل ترکیہ سفارتی تعلقات کی بحالی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ فلسطین کی آزادی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا۔

ترک میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے ترکی میں اردگان سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل ترکیہ سفارتی تعلقات کی بحالی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ فلسطین کی آزادی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا۔ ترکیہ فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کی جدوجہد میں برابر کا شریک ہے، دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ ملاقات کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More