Urdu
تازہ ترین دنیا

تہران ویانا ایٹمی مذاکرات میں شرکت کرے گا، علی بغیری

تہران: ایران کے جوہری مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ ان کا ملک نومبر اس سال نومبر کے آخر میں ایٹمی معاہدہ 2015 کو بحال کرنے کیلئے مذاکرات میں شرکت کرےگا۔

ایران کے ایٹمی مذاکرات کار علی بغیری نے دارالحکومت برسلز میں بیلجیم کے سفارتکارتھیوڈورا سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں ایٹمی معاہدہ دوہزار پندرہ بحال کرنے کی امید پیدا کی۔

علی بغیری کا کہنا تھا کہ تہران ویانا ایٹمی مذاکرات میں شرکت ضرور کرے گا۔ امریکا اور یورپی یونین کی کوشش ہے کہ ایران دوہزار پندرہ کے ایٹمی معاہدے کو بحال کرے اور مذاکرات کے میز پر واپس آجائے۔

Related posts

اقتدار کی محرومی نے عمران کو پاگل کر دیا ہے، خواجہ آصف

Hassam alam

عمران خان کی بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کا بیان عجیب ہے، شہباز شریف

Rauf ansari

الیکشن کمیشن کو ای وی ایم مشین فراہم کرنےکےلئے تیارہیں، فواد چوہدری

Rauf ansari

Leave a Comment