Urdu
تازہ ترین دنیا

افغان حکومت تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے کی خواہاں

کابل: افغان حکومت اپنی علاقائی حدود میں ترکمانستان ، افغانستان، پاکستان، بھارت گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی نے کابل میں ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیرخارجہ سے ریل سڑکوں اور بجلی جیسے اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ تاپی پائپ لائن افغانستان اور پاکستان کے ذریعے ترکمانستان سے بھارت تک اٹھارہ سو کلومیٹر طویل راستے سے ہرسال 33 ارب کیوبک میٹر قدرتی گیس فراہم کرے گی۔

Related posts

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا

Hassam alam

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

Hassam alam

پی سی بی نے چارسالہ فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا

Nehal qavi

Leave a Comment