Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری

لاہور: پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ایجنڈے کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی اور ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔

پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد پیش کی جائے گی جبکہ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ڈی سیٹ ہونے والے25ارکان کو اسمبلی کی لسٹ سے خارج کر دیا گیا۔

پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ سے ڈی سیٹ ہونے ارکان کے نام اور تصاویر ہٹادی گئیں۔پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد158ہوگئی۔پنجاب اسمبلی میں آج ڈی سیٹ ہونے والے ارکان کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Related posts

ریاض:ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے تین افراد جاں بحق

ibrahim ibrahim

ملک آئی ایم ایف کے حوالے کرکے معیشت کو برباد کردیا گیا،سراج الحق

ibrahim ibrahim

کینسر کی ادویات عوام کو مفت ملیں گے، حمزہ شہباز

Hassam alam

Leave a Comment