Urdu
تازہ ترین کاروبار

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید1 روپے 10پیسے کی کمی سے199.40سے 198.30 پر آگیا ۔

انٹربینک میں بھی ڈالرکی قیمت میں 60 پیسے کی کمی، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 60پیسے کی کمی سے 199.06 سے 198.46پر بند ہوا۔

Related posts

جسٹس عمر عطاء بندیال اگلے چیف جسٹس ہونگے، نوٹیفکیشن جاری

Hassaan Akif

امریکا نے پاکستان کو مزید 47 لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردیں

Hassam alam

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں چور دوسروں کا احتساب کر رہے ہیں

Hassam alam

Leave a Comment