Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

معیشت ایسے غیرسنجیدہ بیانات سے نہیں چلتی، حماد اظہر

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے مفتاح صاحب اپنی ناکامی چھپانے کی خاطر بہانے تلاش کر رہیں ہیں۔

سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ مفتاح صاحب ناکامی چھپانے کی خاطر بہانے تلاش کر رہیں ہیں ۔معیشت ایسے غیر سنجیدہ اور ہلکے بیانات سے نہیں چلتی ہے ۔

حماد اظہر نے کہا کہ معاملات اگر سنبھل نہیں رہے تو اقتدار پر مسلط رہنے کی بجائے فوراً انتخابات کروائیں۔ آج ان کے جعلی پراپیگنڈے کو ایکسپوژ کروں گا۔

Related posts

حکومت نے مدینہ کی ریاست کو جھوٹا قرار دیا، سراج الحق

Hassaan Akif

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، الیکشن اور نیب ترمیمی بلز کی منظوری لئے جانے کاامکان

Zaib Ullah Khan

پاکستان آسٹریلیا سیریز کے لیے 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت

Hassam alam

Leave a Comment