کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں 21 اور 22 جون کو پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 21 جون سے سندھ میں داخل ہونا شروع ہوں گی، 21 جون منگل کی شام سے شہر میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش سے قبل گرد آلود ہوائیں اور اندھی کا بھی امکان ہے۔
