Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم اور آسٹریا کے وفاقی چانسلر کے درمیان افغان مسئلے پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا آسٹریا کے وفاقی چانسلر کارل نیہمر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات،افغانستان کی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان اور آسٹریا کے وفاقی چانسلر کارل نیہمر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں افغانستان کی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے امور زیر غور آئے ۔وزیر اعظم عمران خان کا دو طرفہ تعلقات کی اقتصادی جہتوں کی اہمیت پر زوردیا۔

وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آسٹریا کی سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہری پور ، خیبرپختونخوا میں پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ دوطرفہ شراکت داری کا مثالی مظہر ہے۔ دنیا کو انسانی بحران سے نمٹنے اور افغانستان میں معاشی تباہی کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہیے ۔

وزیراعظم عمران خان نے دوران گفتگو چانسلر آسٹریا کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی ۔ کارل نیہمر نے آسٹرین اور دیگر افراد کے انخلاء پر وزیراعظم کا شکریہ ادا

Related posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا فیصلہ کل ہوگا

ibrahim ibrahim

وزیراعظم کی زیر صدارت رہنماوں اور ترجمانوں کا اجلاس ملتوی

Hassam alam

مقبوضہ کشمیر قابض فوج کی گاڑی میں دھماکا

Hassam alam

Leave a Comment