Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا۔

گوادر میں ماہی گیروں کے طویل احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ٹرالروں سے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ماہی گیروں کے جائز مطالبات کے معاملے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بھی بات کریں گے۔

Related posts

آرمی چیف کی پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلوں میں شرکت

Rauf ansari

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں 623 پوائنٹس کا اضافہ

Rauf ansari

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے مزید سستا ہوگیا

Hassam alam

Leave a Comment