Urdu
تازہ ترین کاروبار

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 241 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز منفی رجحان رہا۔مارکیٹ241 پوائنٹس کی کمی 46ہزار 165پر بندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز منفی رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 241 پوائنٹس کی کمی 46ہزار165پر بند ہوا۔آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 46,643 جبکہ کم ترین سطح 46,062 رہی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 367 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبار ہوا۔ 230کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ117کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Related posts

پنسلوینیا میں فائر فائٹر کے گھر آتشزدگی ، 03 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

Hassam alam

حصص بازار میں تیزی، 100انڈیکس 43 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

Rauf ansari

پی این ایس تیمور کا سری لنکا کا دورہ، جشن آزادی تقریب میں شرکت

Hassam alam

Leave a Comment