Urdu
تازہ ترین کاروبار

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 641 پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی چھائی رہی۔600سے زائد پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 43ہزار کی حد گنوا بیٹھی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روزآغاز سے اختتام تک مندی رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 43ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔مارکیٹ641پوائنٹس کی کمی سے42ہزار 863پر بند ہوئی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر372 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔300 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ56کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43,649جبکہ کم ترین سطح 42,394 رہی۔

Related posts

پشاور میں فائرنگ سے 2 سکھ تاجر جاں بحق

Rauf ansari

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی اڑان جاری

Nehal qavi

‏سیالکوٹ میں ہونے والے دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا، مریم نواز

Rauf ansari

Leave a Comment