Urdu
تازہ ترین کاروبار

عید کے تعطیلات کے بعد حصص بازار میں مندی چھائی رہی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی چھائی رہی۔ مارکیٹ408 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار کی حدگنوا بیٹھی۔

حصص بازار میں 4 روز کی عید تعطیلات کے بعد کاروباری سرگرمیاں کا آغاز مندی سے ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 45ہزار کی حدگنوابیٹھا۔ مارکیٹ408 پوائنٹس کی کمی سے44ہزار 840پر بندہوئی۔

آج مجموعی طورپر351 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔225 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ101کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح45,249 جبکہ کم ترین سطح 44,784 رہی۔

Related posts

ڈینگی کے وار سے جناح اسپتال کا ڈاکٹر چل بسا

ibrahim ibrahim

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح4 فیصد سے زائد،24 گھنٹے میں 4 اموات

Hassam alam

آصف زرداری اور چودھری برادران کے درمیان آج ملاقات ہوگی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment