Urdu
تازہ ترین کاروبار

حصص بازار میں مندی، 100انڈیکس میں 180 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان رہا۔ مارکیٹ میں 180 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے مندی کا رجحان رہا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 180پوائنٹس کی کمی سے 47ہزار 115پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر380 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 233 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ131کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 47,442 جبکہ کم ترین سطح 47,020 رہی۔

Related posts

ایک ہفتے میں مزید 28 اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

Rauf ansari

منی لانڈرنگ کیس:سلیمان شہباز اور طاہر نقوی اشتہاری قرار

ibrahim ibrahim

کراچی میں اومی کرون وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

Hassam alam

Leave a Comment