Urdu
تازہ ترین کاروبار

حصص بازار میں آج ملاجلارجحان رہا

کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلارجحان رہا۔مارکیٹ15پوائنٹس کی کمی سے 41ہزار553 پربندہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر358کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 183 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ150کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح41,620 جبکہ کم ترین سطح 41,391 رہی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب سے ن لیگ کے تین ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

Hassam alam

سیالکوٹ سانحہ کے ہیرو کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

Hassaan Akif

نئے قائد ایوان کا انتخاب، شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی مدمقابل

Rauf ansari

Leave a Comment