Urdu
تازہ ترین کاروبار

حصص بازار کے 100انڈیکس میں 800پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی رہی۔ مارکیٹ 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 43ہزار کی حد گنوا بیٹھی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی رہی۔مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 43 ہزار کی حدگنوابیٹھا۔ مارکیٹ 819 پوائنٹس کی کمی سے42 ہزار 667پر بندہوئی۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43,486 جبکہ کمی ترین سطح 42,375 رہی۔

آج دن بھر مجموعی طورپر 351 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔269 کمپنیوں کےشیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ67کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔مندی کے باعث آج مارکیٹ میں 1عشاریہ 88 فیصدکمی ریکارڈکی گئی۔

Related posts

سپریم کورٹ:اقلیتوں کی سیٹوں کی تعداد بڑھانے کی درخواست مسترد

ibrahim ibrahim

لانگ مارچ کے دوران مجھے دھمکیاں دی گئی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

Zaib Ullah Khan

ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، ویڈیو کا دورانیہ مزید بڑھادیا گیا

Hassam alam

Leave a Comment