Urdu
تازہ ترین دنیا

افغانستان میں انسانی بحران کا المیہ خوفناک شکل اختیار کر چکا ہے،ورلڈ فوڈ پرگرام

نیویارک:ورلڈ فوڈ پرگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیسلے نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران کا المیہ خوفناک شکل اختیار کر چکا ہے۔

جرمن ریڈیو کو دیے گیے ایک انٹرویو میں اس عالمی ادارے کے سربراہ نے مزید کہا کہ چٓار کروڑ نفوس پر مشتمل اس وسطی ایشیائی ملک کی دو کروڑ تیس لاکھ آبادی بھوک کا شکار ہو چکی ہے۔

انہوں نے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس بحران کے حل کے لیے فوری اور طویل المدتی منصوبہ سازی کی اشد ضرورت ہے۔ طالبان کی عمل داری کے بعد افغانستان کی عالمی امداد رک جانے کی وجہ سے افغان عوام شدید مشکلات کا شکار ہے۔

Related posts

برف میں پھنسی سیاحوں کی 7 ہزار گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا، ڈی سی ایبٹ آباد

Hassaan Akif

ہرنائی میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، دو جوان شہید

Nehal qavi

عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ نہیں جائیں گے، پرویز خٹک

Rauf ansari

Leave a Comment