Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں مزید اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ 94 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر175.48 سے بڑھ کے 176.42 کا ہوگیا ۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر1 روپے کے اضافے سے177سے 178روپے پر پہنچ گیا۔

Related posts

بھارت کی جانب سے آبی جارحیت، دریائے راوی میں پونے دو لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا

Nehal qavi

ناسا نے کھربوں میل دور ستارے کی تصویر لے لی

Hassam alam

ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس، عمران خان اور محمود خان کو جواب جمع کرانے کیلئے 15 ستمبر تک کی مہلت

Nehal qavi

Leave a Comment