Urdu
تازہ ترین دنیا

افغانستان میں ایک مختلف انجام کی خواہش تھی، جرمن چانسلر

برلن: جرمن چانسلر اینگلا میرکل نے اعتراف کیا کہ وہ افغانستان میں ایک مختلف انجام کی خواہش مند تھیں جو ممکن نہ ہو سکا۔ مہاجرت کا بحران اور کووڈ انیس کی عالمی وبا ان کے دور کے سب سے بڑے چیلنجز ثابت ہوئے۔

جرمن ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے اینگلا میرکل نے افغانستان، موسمیاتی تبدیلیوں، مہاجرت کی پالیسی اور کورونا وبائی مرض کے موضوعات پر بات چیت کی۔ انٹرویو میں انہوں نے اپنے 16 سال کے دور اقتدار کے اہم امور پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ افغانستان میں ایک مختلف انجام کی خواہش مند تھیں جو ممکن نہ ہو سکا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہاجرت کا بحران اور کووڈ انیس کی عالمی وبا ان کے دور کے سب سے بڑے چیلنجز ثابت ہوئے۔

Related posts

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہلاکت

Nehal qavi

امریکی ریاست کینٹکی میں شدید بارشوں کے بعد 8 افراد ہلاک

ibrahim ibrahim

صدارتی نظام سے پاکستان ٹوٹ جائے گا، مولانا فضل الرحمان

Rauf ansari

Leave a Comment