Urdu

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 41ہزار کی حد عبور کرگیا۔ مارکیٹ174پوائنٹس کے اضافے سے41ہزار54 پربند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر332 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 166کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 141کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 41,115 جبکہ کم ترین سطح 40,657 رہی۔

Related posts

پی ڈی ایم اجلاس طلب،نواز شریف معاشی ٹیم سے مایوس

ibrahim ibrahim

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے دوحہ میں ہوں گے

Hassam alam

خانیوال کے ضمنی الیکشن میں عوام کی آنکھوں میں خون دیکھا ہے

Hassam alam

Leave a Comment