Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں تیزی کا رجحان رہا۔

حصص بازار میں تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 42 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا۔ مارکیٹ 748 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 525 پر بند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر351 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 269 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ صرف 56 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

تیزی کے باعث آج مارکیٹ میں 1 عشاریہ 79 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Related posts

آٹا سستا نہ کیا تو اپنے کپڑے بیچ کر سستا کروں گا، وزیراعظم

Zaib Ullah Khan

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے

Hassam alam

محمود آباد نالے کو اصل شکل میں بحال کردیا گیا

Hassaan Akif

Leave a Comment