Urdu
تازہ ترین عدالتیں و مقدمے

سکھر میں قتل کیس میں ملوث تین ملزمان کوعمر قید اور جرمانے کی سزا

سکھر : ماڈل کورٹ نے گزشتہ سال صالح پٹ کے قتل کیس میں ملوث تین ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی ہے۔فرسٹ ایڈیشنل سیشن و ماڈل کورٹ کے جج ذکاء اللہ ابڑو نے سزا سنائی ۔

سکھر کی ماڈل کورٹ نے قتل کے تین ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزمان میں اختیار شاہ، آفاق شاہ اور ساجد شاہ شامل ہیں جبکہ ملزمان کو عمر قید اور دو دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے ۔

ملزمان نے گزشتہ سال 2020 میں ممتاز کوری نامی شخص کو قتل کیا تھا۔ سزا پانے والے تینوں مجرم سینٹرل جیل سکھر میں قید ہیں ۔

Related posts

چاندکی آکسیجن انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی ہو گی

Hassaan Akif

سابق جج کا نوازشریف اور مریم نواز کی ضامنت سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

Hassam alam

شریف خاندان نے کیسز ختم کرنےپر کام شروع کر دیا، عمران خان

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment