Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کراچی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام

کراچی: شہر قائد میں بارش کےبعد ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔بارش کے باعث شہرکی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش کے باعث شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے ۔ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا کرنا پڑرہاہے۔

Related posts

ثاقب نثار کے مبینہ آڈیو کلپ کے بعد نوازشریف اور مریم نواز کی سزا عدل کے ہر پیمانے سے ختم ہوگئی

Hassam alam

حکومت نے مدینہ کی ریاست کو جھوٹا قرار دیا، سراج الحق

Hassaan Akif

پی ٹی آئی کی نو حلقوں میں ضمنی انتخابات معطل کرنے کی استدعا مسترد

Nehal qavi

Leave a Comment