Urdu
تازہ ترین دنیا

روسی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمات کی سماعت

کیف: یوکرین میں ایک روسی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے تحت مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جمعے کو کیف میں عدالتی کمرے میں درجنوں صحافی موجود تھے۔ سماعت کے دوران مشتبہ روسی فوجی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ اکیس سالہ سارجنٹ وادیم شیشہی مارین پو 62 سالہ یوکرینی شہری کے سرمیں گولی مارنے کا الزام ہے۔ جرم ثابت ہونے پر روسی فوجی کو عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

سارجنٹ وادیم ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ انہیں اس یوکرینی شہری کو گولی مارنے کا حکم دیا گیا تھا۔

Related posts

شاہ محمود قریشی کی بھارت میں ٹریڈ منسٹر تعیناتی کی مذمت

Rauf ansari

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی ٹیم واپس چلی گئی

Zaib Ullah Khan

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری رواں سال دسمبر اور آئندہ سال جنوری میں کرنے کی ہدایت

Hassam alam

Leave a Comment