Urdu
تازہ ترین دنیا

ترکی آئی ایم ایف کا قرض دار نہیں ہے، رجب طیب اردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ملک عالمی مالیاتی فنڈ کا قرض دار نہیں ہے ۔ ترکی کے ساتھ آئی ایم کا باب بند ہوچکا ہے ۔

ترکی کے شہر استنبول میں ایک تقریب سے خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ملکی معیشت کو دنیا کی ٹاپ ٹین معیشتوں میں سے ایک بنانا چاہتے ہیں۔ تمام مشکلات کے باوجود ملکی معیشت کو آزاد بنانا چاہتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ترکی کا باب بند ہوچکا ہے اب عالمی مالیاتی ادارے سے قرض نہیں لیا جائے گا۔

Related posts

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی کی 9 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد

Hassam alam

آئی سی جے کی ڈائریکشن پر کلبھوشن کو اپیل کا حق دیا،غلام سرور

ibrahim ibrahim

آزادی مارچ کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

Rauf ansari

Leave a Comment