شاہ لطیف ٹاؤن سے منشیات فروش 2 سگے بھائی گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس نے شاہ لطیف ٹاؤن سے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے انتہائی مطلوب دو کارندوں کوگرفتار کر لیاگیا۔ دونوں ملزمان سگے بھائی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے منشیات فروش گروہ کے انتہائی مطلوب2کارندے گرفتار کر لیے گئے ۔ گرفتار ملزمان سے منشیات ، اسلحہ اور موبائل فونز برآمد کرکے دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More