اٹک: نواحی علاقہ ڈھیری کوٹ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق اٹک کے نواحی علاقہ ڈھیری کوٹ میں دو گرو ہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جان کی بازی ہاگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہے ۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پہاڑ سے پتھر توڑنے پر ہوا ۔ دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں۔
