Urdu
پاکستان تازہ ترین

عیسیٰ خیل میں 2 گاڑیوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

عیسیٰ خیل: کلور شریف جناں وآلہ پل کے قریب 2 گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں 4 فراد جاں بحق جبکہ8 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق ضلع میانوالی عیسیٰ خیل کے علاقے کلور شریف جناں وآلہ پل کے قریب دو کاروں میں تصادم ہوا ہے ۔ حادثے کے نتیجے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہیں۔

ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق تمام افراد کی میتیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو کالا باغ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related posts

عمران خان اور شیخ رشید دہشت گرد ہیں، غفور حیدری

Rauf ansari

پنجاب میں جرائم کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے

Hassam alam

آرمی چیف کا پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان کا دورہ

Rauf ansari

Leave a Comment