Urdu
تازہ ترین دنیا

امریکہ کا روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین جنگ کے باعث روس سے تیل خریدنا بند کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا مقصد یوکرین جنگ پر ماسکو کی معیشت کو نقصان پہچاناہے۔

واضع رہے یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امریکا سمیت مغرب کو اپیل کی تھی۔ کہ وہ روسی اشیا کی خریداری بند کردیں۔

روس نے انتباہ کیاہے کہ ماسکو سے تیل کی خریداری بند کرنے کے باعث تیل ایک سو پچاس ڈالر فی بیرل ہوجائے گا۔

Related posts

انٹر بینک میں ڈالر 240 روپے کا ہو گیا

ibrahim ibrahim

اسلام آباد میں برصغیر کی تاریخ کا سب سے بڑا انسانوں کا سمندر آنے والا ہے، عمران خان

Rauf ansari

ہمیں عوام کی مشکلات کا احساس ہے،مریم نواز

ibrahim ibrahim

Leave a Comment