Urdu
پاکستان تازہ ترین عدالتیں و مقدمے

جسٹس عمرعطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال دو فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے،موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہورہے ہیں۔

وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کی سمری پر کام شروع کردیا ہے، وزارت قانون سمری تیار کرکے صدر مملکت کو بھجوائے گی، صدرکی منظوری کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری ہوگا۔ موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہوجائینگے، جسٹس عمر عطا بندیال 16ستمبر 2023 تک چیف جسٹس کے منصب پر فائز رہیں گے۔

Related posts

صدر مملکت نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی

Hassam alam

اختر مینگل کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

Zaib Ullah Khan

کراچی میں 2مبینہ پولیس مقابلے، 2 زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

Rauf ansari

Leave a Comment