Urdu
تازہ ترین دنیا

امریکا میں برفانی طوفان:ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث زندگی مفلوج ہوگئی، مشرقی ساحلی ریاستوں میں 6 ہزار سےزائد پروازیں منسوخ اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم جبکہ نیویارک سمیت 5 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

امریکا کی مشرقی ساحلی ریاستیں طاقتور برفانی طوفان نور ایسٹر کی لپیٹ میں ہیں شدید برفباری اور یخ بستہ ہواؤں نےنظام زندگی درہم برہم کردیا۔

نیویارک،بوسٹن،نیوجرسی اور ورجینیا سمیت 5 ریاستوں میں مکمل ایمرجنسی نافذ جبکہ بوسٹن میں اسنو ایمرجنسی ڈکلیئر کردی گئی ہے۔ حکام نےشہریوں سےگھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔

Related posts

وفاقی حکومت کا فوجداری مقدمات کا قانون بدلنے کا فیصلہ

Rauf ansari

مفتاح اسماعیل نے مہنگائی کا اشارہ دیدیا

ibrahim ibrahim

ا سپیکر کا آئین سے انحراف بغاوت ہے، حافظ حمد اللہ

Rauf ansari

Leave a Comment